ملتان ( سٹاف رپورٹر) ممبر کینٹ بورڈ و ممبر ضلعی امن کمیٹی محمد یعقوب شیرا ، چیف کوآرڈینیٹر ہیلپرز بزنس فورم ، قومی امن کمیٹی پاکستان غضنفرملک ، صدر امن کمیٹی کینٹ کلب عابد خان ، صدر انجمن تاجران حسن آرکیڈ ملک عرفان بھٹہ نے حسن آرکیڈ میں جیولرز شاپ کی افتتاحی تقریب کے دوران خطاب کیا۔ فیشن جیولرز شاپ کے مالک حنیف محمود کو گلدستہ پیش کیا اس دوران سیدکفیل بخاری، ڈی ایس پی مہربشیرہراج، عبد الوہاب حنیف، مصطفیٰ حنیف، عبد الرحمن حنیف، ارشد نذیر، جاوید نذیر، ایم ایس کارڈیالوجی ڈاکٹر فہیم، ایس ایچ او عباداللہ گیلانی ، ملک نذیر ودیگر بھی شریک تھے۔