لاہور(جنرل رپورٹر)چوہدری شافع حسین جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ پنجا ب کے صدر ملک سمین خان کی زیر صدارت تنظیمی اجلاس میں جس میں لاہور کے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان، ڈاکٹر شہزاد انچارج مسلم لیگ ہاؤس، حافظ طارق،حافظ اکبر سمیت کارکنوں اور عہدیداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔