• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیملی کو ہراساں کرنے کاالزام ،3پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ستوکتلہ پولیس نے کار سوار فیملی کو ہراساں کرنے کے الزام میں تین پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا پولیس نے اہلکار شکیل، صغیر اور الیاس کے خلاف واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
لاہور سے مزید