• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں28فیصد تک اضافہ

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، فیسیں مجموعی طور پر 28 فیصد تک بڑھا دی گئیں۔ایل ایل ایم کی فیس میں 7825 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ بی ایس سی، بی کام، بی بی اے، ایم بی اے کی فیس میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ڈی فارمیسی کی فیس 18 ہزار سے بڑھا کر 23 ہزار کردی گئی، ایل ایل بی کی فیس میں 28 فیصد کا اضافہ کردیا گیا۔
لاہور سے مزید