• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر کو سزا کا فیصلہ رات ساڑھے 10 بجے کے قریب سنایا گیا

لاہور(عمران احسان)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگران کو سزا دینے کا فیصلہ رات ساڑھے دس بجے کے قریب سنایا، ذرائع نے واضح کیا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید نے عدالت میں فیصلہ نہیں سنا دونوں اپنی بیرکوں میں چلے گئے تھے، ڈاکٹر یاسمین راشد چھ بجے جبکہ میاں محمود الرشید آٹھ بجے کے بعد عدالت سے چلے گئے تھے، ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف 13 مزید مقدمات کا فیصلہ ابھی آنا ہے جن میں متعدد میں انکی ضمانتیں مسترد ہوچکی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید