• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسم کی شدت سے متعلق گمراہ کن معلومات سے جانوں کو شدید خطرہ

واشنگٹن (اے ایف پی) ایک تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ بڑی سوشل میڈیا کمپنیاں شدید موسمی حالات جیسے سیلاب، طوفان اور گرمی کی لہروں کے دوران گمراہ کن معلومات کو فروغ دے رہی ہیں، جس سے انسانی جانوں کوشدید خطرہ لاحق ہے اور ہنگامی امدادی کارروائیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ سازشی نظریات کو فروغ دینے والے افراد کی پوسٹس اکثر مستند معلومات پر حاوی رہیں۔جھوٹ کا پھیلاؤ اتفاق نہیں، کاروباری ماڈل ہے ۔یہ اشتعال سے منافع کماتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید