• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملٹری اکاؤنٹس، ٹرانسفر پوسٹنگ پالیسی کے تحت 18 افسران و ملازمین کے تبادلے

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ (پی ایم اے ڈی) کی ٹرانسفر پوسٹنگ پالیسی کے تحت مزید ڈیڑھ درجن افسران و ملازمین کے تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں ،مجاز اتھارٹی ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل کاشف احمد نور کے احکامات کی روشنی میں تبادلہ کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید