• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم کا سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےسابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے۔. وزیر اعظم نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے، آمین۔
اہم خبریں سے مزید