• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمیرا کا قتل، اہل خانہ سے پوچھیں مقدمہ درج کرانا چاہتے ہیں؟ عدالت

کراچی (نیوز ڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت نے دوران سماعت سوال کیا کہ کراچی کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے گھر والوں سے پوچھیں وہ مقدمہ درج کرانا چاہتے ہیں یا نہیں؟ عدالت نے کیس کی تفصیلی رپورٹ 16اگست کو طلب کرلی۔ اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے واقعے پر قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت میں پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے۔

اہم خبریں سے مزید