• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڈو پر جوا کھیلنے والے 5 ملزموں کوگرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) لڈو پر جوا کھیلنے والے 5ملزموں کوگرفتار کرلیاگیا،تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بذریعہ لڈو جوا کھیلنے والے 5 ملزموں کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم 5 ہزار 400 روپے، 3 موبائل فون برآمد کرلئے گئے ،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا تھا کہ قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے ایسے جرائم میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
اسلام آباد سے مزید