• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھمیال،برساتی نالے میں گرنے والے موٹرسائیکل سوار کونکال لیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) برساتی نالے میں گرنے والے موٹرسائیکل سوار کونکال لیاگیا، ذرائع کے مطابق تھانہ دھمیال کے علاقہ بینک کالونی دھمیال روڈ میں گزشتہ رات بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار برساتی نالے میں بہہ گیا ،جسے امدادی اداروں نے نالے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا،اس کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید