• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،سٹریٹ کرائم میں ملوث 2رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر کےان کے قبضہ سے شہری سے چھینی گئی رقم 8 ہزار روپے برآمد کرلی ۔
اسلام آباد سے مزید