• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریائے سواں سے ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دریائے سواں سے ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ،اڈیالہ پولیس چوکی کے علاقہ میں دریائے سواں سے گزشتہ روزایک نامعلوم شخص کی لاش ملی تھی جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، مذکورہ لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھوائی گئی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید