• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل کو تفویض نیشنل سیکورٹی کے چارج میں توسیع

اسلام آباد( رانا غلام قادر) وفاقی بیور وکریسی میں تقرر و تبادلے ۔وفاقی سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل کو تفویض سیکریٹری نیشنل سیکیورٹی کے چارج میں 3 ماہ یا مستقل سیکریٹری کی تعیناتی تک توسیع کی گئی جو کہ 23 جولائی سے شمار ہو گی۔ ریئر ایڈمرل کاشف منیر کو جنرل مینجر (انجینئرنگ) کراچی پورٹ ٹرسٹ مقرر کیاگیا ۔ پنجاب حکومت میں تعینات پولیس سروس کےگریڈ 20 کے افسرمنتظر مہدی کو تبدیل کر ایف آئی اے میں تعینات کردیاگیا ۔
اہم خبریں سے مزید