• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جب عوامی مسائل حل کرنے کی بات آئی تو سب الگ ہو گئے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ʼʼرپورٹ کارڈʼʼ میں میزبان علینہ فاروق نے اپنے پینل کے سامنے سوال رکھا کہ کیا اپوزیشن کے تحفظات درست ہیں؟ جواب میں تجزیہ کار مظہر عباس، ارشاد بھٹی، محمل سرفراز اور شہزاد اقبال نے کہا کہ کل تک علی امین کے ساتھ سب سینیٹ انتخابات کے لیے موجود تھے کیونکہ ذاتی مفاد تھا لیکن جب عوامی مسائل کو حل کرنے کی بات سامنے آئی تو سب الگ ہو گئے۔ یہ قول و فعل کا کھلا تضاد ہے جہاں قومی مفاد ذاتی مفادات کے نیچے دب جاتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید