• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچ طالبہ ماہ جبین کی گمشدگی کو 45 دن ہو گئے، نصر اللّٰہ بلوچ

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کیخلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز نیچاری کے قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5888 واں روز جاری رہا۔وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نےبیان میں کہا کہ ماہ جبین کو رواں سال 29 مئی کو سول ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔
اہم خبریں سے مزید