• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر فیصل کریم کنڈی کی طلحہ محمود سے ملاقات، سینیٹر بننے پر مبارکباد دی، پھول پیش کئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی نو منتخب سینٹر طلحہ محمود کو مبارکباد دینے ان کی رہائش گاہ گئے انہوں نے سینٹ میں کامیابی پر سینیٹر طلحہ محمود کو مبارکباد دی اس موقع پر سینیٹر طلحہ محمود نے انتخابات میں تعاون کرنے پر گورنر کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اترنے کے لیے وہ ہر ممکن کردار ادا کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید