• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوا میپ شہید عثمان خان یونٹ کی کانفرنس آج ہو گی

کوئٹہ ( پ ر)پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے تحصیل کچلاک سے مربوط شہید عثمان خان علاقائی یونٹ کی علاقائی کانفرنس آج جلیل کاکڑ کی رہائش گاہ کلی آٹو زئی کچلاک میں ہو گی کانفرنس میں نئی کابینہ کا انتخاب کیا جائے گا،مرکزی اور صوبائی رہنماء شرکت کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید