• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ، آئس و ہیروئن سپلائی ناکام

پشاور(کرائم رپورٹر)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے ایک اور بڑی کارروائی میں موٹرکار کے ذریعے آئس اور ہیروئن سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایس پی کینٹ ڈویژن اعتزاز عارف کو خفیہ ذرائع سے منشیات سپلائی کی اطلاع موصول ہوئی۔
پشاور سے مزید