• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر شاہ عالم نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

پشاور(جنگ نیوز)زرعی یونیورسٹی پشاور کےشعبہ فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سکالر اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع شانگلہ ڈاکٹر شاہ عالم نے پروفیسر ڈاکٹر محمد آیوب کے زیر نگرانی فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی ۔انہوں نے*" سٹوریج کے دوران آملوک کے منتخب اقسام کے معیار پر نائیٹروجن ڈی اسٹرنجنسی اور خشک کرنے کے ٹیکنیکس کےاثرات کے عنوان سے اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا۔
پشاور سے مزید