• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ المرتضیٰ میں مجلس خواتین آج ہوگی

اسلام آباد( خصوصی نمائندہ )م البنین ڈبلیوایف،گرلزگائیڈزسکینہ جنریشن و انجمن دختران اسلام (رجسٹرڈ)کے زیراہتمام متولیات مرکزی امام بارگاہ جامعۃ المرتضیٰ جی نائن فور کی جانب سے مجلس عزا یکم صفر بروز اتوار مرکزی امام بارگاہ جامعۃ المرتضیٰ جی نائن فوراسلام آباد 10بجے صبح منعقد ہوگی۔ جس سے خطیبہ سیدہ بنت علی موسوی خطاب جبکہ میمونہ رباب کاظمی، رباب نایاب، ردانقوی،لواء زینب کاظمی مرثیہ خوانی کریں گی۔
اسلام آباد سے مزید