راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ضلعی عدالت نے منشیات کے مقدمات میں دو مجرمان کو مجموعی طور پر 18 سال قید اور 1 لاکھ 60 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ گئی۔ مجرم محمد شکیل کو 1 کلو 560 گرام چرس برآمد ہونے پر 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانہ مجرم ثاقب اعظم کو 2 کلو 110 گرام چرس برآمد ہونے پر 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔