• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی میں شمولیت کے باوجود جے یو آئی کے سیاسی فائدے میں معاونت کی، سینیٹر طلحہ محمود

اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کے باوجود جے یو آئی کے سیاسی  فائدے میں معاونت کی ،جے یو آئی ( ف) سے 20سالہ رفاقت توڑ کر پیپلز پارٹی سے ناطہ جوڑنے پر پرانے ساتھیوں کو تکلیف تو پہنچی ہے تاہم سیاسی حلقہ احباب میں بیشتر لوگوں نے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید