• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کسٹم نے گزشتہ 10برسوں میں ساڑھے 7من اسمگل شدہ سونا ضبط کیا، دستاویزات

اسلام آباد( تنویر ہاشمی )پاکستان نےمالی سال2014-15سے مالی سال2024-25 کے 10برس کے عرصے میں ساڑھے 7من ( 303کلوگرام) اسمگل شدہ سونا ضبط کیا ، دستاویزات کے مطابق پاکستان میں سونے کی درآمد پر پابند ی عائد ہے اور زیادہ تر سونا سمگل ہوتا ہے اور پاکستا ن کسٹم نے 10برسوں میں 303کلوگرام سمگل شدہ سونا ضبط کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید