بدھلہ سنت (نامہ نگار) سیاسی رہنمابدھلہ سنت طارق چیئرمین نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر ملک عبد الغفار ڈوگر اور اختر ملک کی موجودگی میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا، اس موقع پر ابراہیم مدنی ،ارشد مغل، محمد گجر، اکرم آرائیں ،عابد بلال ودیگر بھی موجود تھے۔