• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلاد فاؤنڈیشن یوم آزادی اور جشن میلادالنبیؐ پر100سے زائد تقریبات کا انعقاد کریگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام 78ویں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر 9ویں سالانہ "پاکستان زندہ باد ریلی" اور عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر یکم تا 12 ربیع الاول 38 میلاد ریلیوں، جلسوں، محافل، قوالی و سجاوٹ سمیت 100 سے زائد تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ فیصلے اتحاد کی مجلس عاملہ کے چیئرمین ڈاکٹر عمران مصطفیٰ کھوکھر کی زیرصدارت جنرل اجلاس میں کیے گئے۔ صدر زاہد بلال قریشی، سینئر نائب صدر علامہ حامدالرحمن سلطانی، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اشرف قریشی سمیت دیگر رہنماؤں نے اجلاس سے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید