• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلند شرح سود معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، زاہد اقبال چوہدری

وہاڑی(نمائندہ جنگ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے نائب صدر زاہد اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ بلند شرح سود ملکی معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، جبکہ موجودہ مہنگائی کی شرح حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 4.5فیصد کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے، اس لیے اسٹیٹ بینک کی آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو سنگل ڈیجٹ یعنی 5 تا 6 فیصد تک لایا جانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
ملتان سے مزید