• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدھلہ سنت ،اعلان کےدو برس بعد بھی نادرا سینٹر نہیں بن سکا

بدھلہ سنت (نامہ نگار ) ایم این اے سید علی موسیٰ گیلانی نے الیکشن میں عوام کے ساتھ بدھلہ سنت میں نادرہ سنٹر کے قیام کا وعدہ کیا تھا دو سال گزرنے کے باوجود تا حال قائم نہیں ہو سکا ہے جسکی وجہ شہریوں کو قادر پور راں یا ملتان ب فارم ،شناختی کارڈ بنوانے جانا پڑ تا ہے۔
ملتان سے مزید