• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی طرف سے بلوچستان کارواں کو روکنا ریاستی جبر ہے، صفدر ہاشمی

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس اور بالخصوص ضلع ملتان کی حدود میں پولیس کی طرف سے کارواں کو روکنا ریاستی جبر ہے ظلم ناانصافی کا نظام ملک میں رائج ہے۔ مولانا ہدایت الرحمن لاٹھی گولی اور بارود نہیں مانگ رہے بلکہ اہل بلوچستان کے لیے صحت ، انصاف، تعلیم اور امن مانگ رہے ہیں ۔ 
ملتان سے مزید