• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ ادو، چک نمبر 518ٹی ڈی اے میں قبرستان کی زمین واگزار

کوٹ ادو (نامہ نگار)چکنمبر 518ٹی ڈی اے میں قبرستان کی زمین واگزار، تفصیل کے مطابق چک نمبر 518 میں واقع قبرستان کی زمین کو کئی سال بعد قابضین سے واگزار کروا لیا گیا ہے، اس پر عرصہ دراز سے ملک ابوبکر کھُجڑ نے غیر قانونی طور پر قبضہ کر رکھا تھا، جس پر جعلی مارکیٹ، غیرقانونی ایجنسی اور لنڈا بازار قائم کر کے نہ صرف قبرستان کی حرمت پامال کی جا رہی تھی بلکہ عام شہریوں سے مبینہ طور پر بھتہ وصولی کا بھی سلسلہ جاری تھا۔ 
ملتان سے مزید