• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ جمال رئیسانی نے اجلاس کی کارروائی دیکھی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی ۔ مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجاکر ان کا خیر مقدم کیا جبکہ ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے انہیں خوش آمدید کہا ۔
کوئٹہ سے مزید