کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ کے زیر اہتمام یکم اگست بروز جمعہ کو ای کچہری کا انعقادکیا جائے گا اس موقع پر چیف کمشنر، کمشنرز اور ایف بی آر کے دیگر اعلیٰ افسران عوام کی ٹیکس سے متعلق شکایات اور مسائل سنیں گے اور ان کے حل کے لیے فوری اقدامات کریں گے۔