• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی آئی ٹی نے جعلی کال سینٹرز کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینیٹ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی )، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے ) سے ملک بھر میں کام کرنے والے کال سینٹرز اور سافٹ ویئر ہاؤسز کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ،کمیٹی ان اداروں کی مجموعی آمدنی، رجسٹریشن اور مانیٹرنگ نظام کا جائزہ لے گی۔
اہم خبریں سے مزید