• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، گریڈ 22 کے افسر ممبر ایڈمن / ایچ آر محمد اقبال کو ممبر آئی آر آپریشن کا اضافی چارج تفویض

اسلام آباد( کامرس پو رٹر ) ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ22کے افسرممبر ایڈمن / ایچ آر محمد اقبال کو ممبر آئی آر آپریشن کا اضافی چارج تفویض کر دیاگیا ہے، انہیں ڈاکٹر حامد عتیق سرور کی ریٹائرمنٹ کے بعد ممبر آئی آر آپریشن کا اضافی چارج تفویض کیاگیا ہے، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر حامد عتیق سرور جو جمعہ کو اپنی مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد ریٹا ئر ہوچکےہیں۔
اہم خبریں سے مزید