• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، مبینہ پولیس مقابلہ اشتہاری ملزم ہلاک

لاہورٟ(کر ائم رپو رٹر)اسلام پورہ کے علاقہ میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کوتوالی اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،147 سے زائد وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم وسیم عرف علیمارا گیا ترجمان سی سی ڈی کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کوتوالی اسلام پورہ کے علاقہ میں موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا اس دوران خطرناک ملزم نے سی سی ڈی کی ٹیم ہر اندھا دھند فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ سے وسیم عرف علی مارا گیا۔
لاہور سے مزید