اسلام آباد ( ناصر چشتی )ایک ماہ کیلئے بجلی فی یونٹ 65 پیسے سستی ہونے کا امکان، نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ،اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بھی حتمی فیصلہ جاری کرے گی،صنعتکاروں نے کہا کہ اگر ریٹ بڑھتے رہے تو انڈسٹری تباہ ہو جائیگی،،منظوری کی صورت میں صارفین کو 8 ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا ،چئیر مین نیپرا نے کہا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سرکلر ڈیٹ بارے آگاہ کیا جائے۔