اسلام آباد (اسرار خان) سینیٹ کمیٹی کی سیلاب میں غفلت پر صوبوں اور اداروں پر شدید تنقید، اراکین پارلیمنٹ کا ایف آئی آرز کا مطالبہ، تجاوزات نظرانداز کرنے اور پانی کے بحران کو بڑھانے کا الزام، سی ڈی اے توجہ ریئل اسٹیٹ و ہاؤسنگ سوسائٹیوں پر، 897تجاوزات عدالتی احکامات کے باوجود برقرار ہیں۔ پنجاب و بلوچستان میں زیر زمین پانی خطرناک حد تک کم، کوئٹہ پانچ سال میں پانی سے محروم ہو جائیگا۔