• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے صوبے بھرکے تمام صنعتی و تجارتی اداروں میں کام کرنے والے مزدوروں کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جو یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید