• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کے مظلوم عوام نے دنیا کو رائے بدلنے پر مجبور کر دیا، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق نے اپنے پینل کے سامنے سوال رکھا کہ کیا برطانیہ اور فرانس کے اعلانات اسرائیل پر موثر سفارتی دباؤ ڈالنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں؟ جواب میں سلیم صافی، شہزاد اقبال، آصف بشیر چیمہ اور فخر درانی نے کہا کہ غزہ کے مظلوم اور بھوکے عوام نے دنیا کو رائے بدلنے پر مجبور کر دیا ہے۔فرانس اور برطانیہ کا اسرائیل پر دباؤ خوش آئند لیکن فیصلہ کن طاقت امریکہ ہی رہے گا۔
اہم خبریں سے مزید