کراچی(نیوزڈیسک)ریڈار سسٹم میں خرابی، لندن کے ہیتھیرو اور گیٹوک ایئرپورٹ تمام پروازوں کیلئے بند کر دیئے گئے۔سیکڑوں پروازیں تعطل کا شکار ہونے سے ہزاروں مسافر خوار ہو گئے، تکنیکی خرابی کے باعث مانچسٹر، لندن، گیٹوک، برمنگھم لیور پول اور دیگر کئی اور ایئرپورٹس شامل ہیں۔خرابی کے باعث تمام پروازوں کو گراؤنڈ کر دیا گیا۔