• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ٹیسٹ نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو نو وکٹ سے زیر کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ نے بلاوایو ٹیسٹ میں میزبان زمبابوے کو9وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کرلی، میٹ ہنری نے میچ میں نو شکار کیے۔ زمبابوے کی ٹیم نیوزی لینڈ کے پہلی اننگز کے اسکور 307کے جواب میں دوسری اننگز میں 165 پر ڈھیر ہوگئی، نیوزی لینڈ نے 8 رنز کا ہدف ایک وکٹ  پر حاصل کرلیا، زمبابوے نے پہلی اننگز میں149 رنزبنائے تھے۔بیٹرشان ولیمز 49 رنز بناکر نمایاں رہے، تافاڈوا نے 27اور کپتان کپتان کریگ ارون نے 22 رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید