اوول (جنگ نیوز) انگلش کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف پانچویں ٹیسٹ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 247 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ محمد سراج اور پرادیش کرشنا نے چار، چار وکٹ لیں۔