• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گراؤنڈ سے نکالے جانے والے پاکستانی سے انگلش کاؤنٹی کی معذرت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں بھارت انگلینڈچوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی ٹی شرٹ پہنے ہوئے پاکستانی تماشائی کو باہر نکالنے پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر نے معافی مانگ لی۔