• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف سخت آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد/کوئٹہ ( جنگ نیوز)حکومت پاکستان نے گزشتہ روز غیر قانونی مقیم افغانوں کو ملک چھوڑنے کی نئی ہدایت جاری کرتے ہوئے ان کے خلاف سخت آپریشن کا فیصلہ کیا ہے،حکومت پاکستان نے افغانیوں کے لاکھوں رہائشی اجازت نامے منسوخ کر دیئے ہیں۔محکمہ داخلہ کو غیرقانونی مقیم تمام افغانوں کی ان کے اپنے وطن افغانستان واپسی کیلئےسخت کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں اور پاکستان نہ چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید