• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی: ہر دو منٹ بعد گھریلو تشدد کا واقعہ رپورٹ

برلن( نیوز ڈیسک)جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے، زیادہ واقعات میں خواتین متاثر ہوئی ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی میں ہر 2 منٹ بعد گھریلو تشدد کا ایک واقعہ پیش آتا ہے، ماہرین کے مطابق گھریلو تشدد کے بہت سارے واقعات کہیں رپورٹ ہی نہیں ہوتے اس وجہ سے ان کی شرح ممکنہ طور پر اور بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید