• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کاگورنمنٹ سمرہ پبلک ہائی سکول کادورہ ،بچوں میں بیگز تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان نےگورنمنٹ سمرہ پبلک ہائی سکول ملتان کادورہ کیا ان کے ساتھ سی ای او ایجوکیشن صفدر حسین واہگہ اور پرنسپل خالد محمود بھی تھے ،اس موقع پر پودا لگا کر ماحول دوست پیغام دیا گیا، جبکہ نئے داخل ہونے والے بچوں میں بیگز تقسیم کیے گئے ۔
ملتان سے مزید