• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی پی ایچ اے نےمعطل ڈائریکٹر مارکیٹنگ حافظ اسامہ کو کمرہ اور گاڑی استعمال کرنے سے روک دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی جی پی ایچ اے کریم بخش نے معطل ڈائریکٹر مارکیٹنگ حافظ اسامہ کو کمرہ اور گاڑی استعمال کرنے سے روکدیا ہے۔ اور انہیں ایڈمن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔
ملتان سے مزید