• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 2میٹرریڈرز معطل

ملتان (سٹاف رپورٹر)سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجد نوازبھٹی نے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 2میٹرریڈرز عبداللطیف اور فرید عامرکو معطل کردیاہے ۔ دونوں میٹرریڈرز نے ٹرانسفر آرڈرز پر عملدرآمد نہیں کیا تھا۔
ملتان سے مزید