• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلالپور ، 13سالہ لڑکی سے زیادتی کی مبینہ کوشش

ملتان(سٹاف رپورٹر) سٹی جلالپور کے علاقے اوباش کی 13سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش پولیس نے اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔چک 86ایم سے محمد عمران نے پولیس کو اطلاع دی کہ فریال بی بی کھیل رہی تھی کہ اوباش ملزم ظہور نے اسے زبردستی پکڑ لیا اور مبینہ زیادتی کی کوشش شروع کردی لڑکی کے شور شرابہ پر ملزم فرار ہوگیا ۔
ملتان سے مزید