• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت کا مغویہ کو برآمد نہ کرنے پر ایس ایچ او پر اظہار برہمی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس مرزا وقاص نے شادی شدہ مغویہ کو برآمد نہ کرنے پر ایس ایچ او پر برہمی کا اظہار کیا اور تین ستمبر کو ڈی پی او راجن پور کو طلب کر لیا ہے اور کہا ہے کہ مغویہ کو برآمد کر کے عدالت کے روبرو پیش کیا جائے، پٹیشنر دلبر یہ وکیل ملک محمد عثمان بھٹی نے عدالت کو اگاہ کیا کہ بااثر افراد نے پٹیشنر کی بیوی کو اغوا کر لیا، پولیس اس کی برآمدگی میں کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ہے اور اسے خطرہ ہے کہ مغویہ کو جان سے نہ مار دیا جائے۔
ملتان سے مزید